٭ اس آیت مبارکہ پر پختہ وکامل یقین رکھ ©©©'' فَاِ©نَ معَ العسر یُسرا '' ہردکھ کے بعد خوشی ،مشکل کے ساتھ آسانی ہے
٭ آپ اچھا کریں یا برا کریں جن لوگوں نے آپ پر تنقید کرنے کی ٹھان رکھی وہ لوگ صرف آپ پر تنقید کے ہی تیر برسائیں گے ،آپ چاہیں تواسی الجھن میں الجھ کر ناکامی کو اپنا مقدر بنا لیں اوراگر چاہیے تو چپ چاپ کامیابی کی جانب رواں دواں چلتے رہیں
٭ اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو،توسب کوراضی کرنا بھول جاو¿ ،اگر سب کوراضی کرنا چاہتے ہو تو کامیابی حاصل کرنابھول جاو¿
٭ آپ کی ہار اورجیت فیصلہ صرف اورصرف آپ کی محنت اورارادے پرمنحصر ہے
٭ اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں توآپ اپنے ارادے مضبوط کر کے دن رات محنت کریں ، معاشی طور پر خود کومنعظم کریں،آپ کے سامنے سب کچھ ٹھیک ہونا شروع ہوجائے گا۔بس! یہی ایک ایک راز
ہے کامیاب لوگوں کی زندگی کا ،جس پر عمل کیا اورکامیاب ہوگئے
٭ آپ کی ہار اورجیت کا فیصلہ صرف آپ کی محنت اورارادے پر منحصر ہے
٭ محنت کی کشتی میں سفر کرنے میں سفر کرنے والا انسان ایک نہ ایک کامیابی سے ہم کنار ہو ہی جاتا ہے
٭ ناکامی نکمے ،ناکارہ اور نالائق لوگوں کی پہچان ہے۔جبکہ کامیابی کامل ایمان ،کردار انسایت ،اور خوداعتمادی ،مضبوط ارادوں کے مالک لوگوں کی پہچان ہے
٭ محنت و مشقت کاہتھیار دنیا کاسب سے بڑا ہتھیار ہے،اس ہتھیار سے ناامیدی ،بزدلی اوراورناکامی جیسے ناکارہ ،فرسودہ حصوں کو (سوچ) کو اپنی زندگی سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کر دیکھ لیں کامیابی تمہارے قدم چومے گی
٭ جس دن تم اپنے دل سے ناکامی کاتصور مٹا دو گے ،بس ! اسی دن تم ایک کامیاب انسان بن جاو¿ گے
٭ حالات بدلنے کے لیے وقت کا بدلنا بہت ضروری ہے،اوروقت کو بدلنے کے لئے پہلے خود کو بدلنا ضروری ہے،جب خود کو بدلیں گے ،تب سب کچھ بدل جائے گا ،لوگوں کارویہ بھی ،لب ولہجہ بھی ،انداز ِ گفتگوبھی بدل کر ٹھیک ہوجائے گا
٭ اپنی زندگی کاکچھ اصول بناکر ایک فیصلہ کرلیں،پھر اسی فیصلے کومدنظر رکھ کر ان اصولوں پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنا شروع کر دیں،کامیابی خود پاگلوں کی طرح تمہیں خودڈھونڈتے ہوئے آپ کو تک پہنچ جائے گی
٭ کامیاب لوگوں کی زندگی کاراز ،بس اسی ایک بات میں پوشیدہ ہے،سوچ بدلیں،زندگی بدلیں
٭ کامیابی بنک بیلنس،گاڑیاں،شہرت ،اورپیسوں کوحاصل کر لینا ،پالینے کانام نہیں،کامیابی خود ا عتمادی اور پرسکون زندگی گزارنے کانام ہے
٭ اگر کامیابی کو ایک پھول تصور کر لیا جائے ،تواسے حاصل کرنے کےلئے کانٹوں سے سے گزرنا پڑتا ہے
٭ اگر زندگی میں زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں ،توناکامیوں کو گلے لگائیں،ا ن کی عزت کریںان کوسرخم تسلیم کریں ،یہ سب کچھ دیکھنے کے بعد کامیابی خودتمہارے قدم چومے گی
٭ ہماری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے ،کہ ہم کسی کام کوکرنے سے قبل ہی اسے مشکل قرار دے
ہیں حالانکہ ناکامی اور کامیابی کا تورزلٹ آنے پر پتہ چلتا ہے
٭ جس طرح پھولوں کوحاصل کرنے کے لئے کانٹوں سے گزرنا پڑتا ہے ،ٹھیک اسی طرح حصول کامیابی کے لئے ناکامیوں کے دریا عبور کرنا پڑتے ہیں
٭ ناکامی کی سیڑھیاں چڑھنے والے ایک دن کامیابی کی منزل اپنے نام کر لیتے ہیں
٭ ہر کامیاب انسان کی کامیابی کاراز اسی بات میں پوشیدہ ہے ناکامی کواگر کامیابی سمجھو گے ،توایک دن
آپ کامیاب انسان کہلاو¿ گے
٭ ان دومحاروں نے ہماری سوچ اورکامیابی کو تباہ وبرباد کر رکھا ہے ''لوگ کیا کہیںگے،لوگ کیا سوچیں گے''آپ اگر کامیاب انسان بن جاو¿ گے تو کامیاب کہیں گے ناکا می کواپنا مقدر بنالوگے تو ناکام کہیں گے بس جوتم بنو گے وہی لوگ کہیںاب لوگوں سے کیا کہلوانا چاہتے ہیں ،وہ صرف آپ پر ہی منحصر ہے
٭ جن تک تم ناکامیوں کو گلے نہیںلگاو¿گے،انہیں اپنا تصور نہیں کروگے ،کامیابی تم سے نفرت کرے گی
اور اپنے پاس تک بھٹکنے نہیں دیں گی
٭ ناکامی اورکامیابی دوایسے فرض ہیں ،کہ ان میں ایک کوادا کرنے سے پہلے فرض ہوجاتاہے کہ پہلے دوسرے فرض کوادا کرنا پڑتا ہے
حوالہ کتاب ،سوچ بدلیں ،زندگی بدلیں،منصف شہزادافق
624