علی احمد ڈھلوں
سے نہال کردیا ہے۔سیاسی بکھیڑوں، معاشی الجھنوں،اور معاشرتی ناہمواری کی شکار پاکستانی قوم کیلئے یہ خبر باد نسیم کا ایک جھونکا ثابت ہوء ہے۔دنیا کے سامنے پاکستان کا مثبت چہرہ مزید نمایاں ہوا ہے۔اس وقت پاکستان میں متعدد ادارے سماجی خدمت کے شعبے میں کام کر رہے ہیں۔عبد الستار ایدھی،محترمہ بلقیس سیدھی۔مادام رتھ فاؤ اور دیگر کء شخصیات اور ادارے مصروف عمل ہیں۔تاہم ڈاکٹر امجد ثاقب کی خدمات اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ ایک تو انہوں نے تعلیم پر فوکس کیا ہے اور دوسرا انہوں نے قوم کو امداد کے بجاے کاروبار کی راہ پر لگایا ہے۔انہوں نے ثابت کیا پاکستانی قوم کو نہ صرف محنتی اور خوددار ہے بلکہ دیانت دار بھی ہے۔اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس کی طرف سے جاری کیے گئے قرضوں کی واپسی کی شرح اٹھانوے فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ڈاکٹر امجد ثاقب نے کنگ ایڈورڈ
7nil
nil