166 ظلم … ………… انور شعور ویب ڈیسک 19 اگست 2023 شیئر کریں مذموم ہے ظلم اقلّیت پر جیسے بھی، جہاں بھی ہو رہا ہے جس فعل پہ انڈیا ہے مطعون افسوس، یہاں بھی ہو رہا ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم