نشانہ بناتا ہے وہ دوسروں کو
رہا ہے عموماً یہی کام اُس کا
اگر وہ کوئی جرم خود کر رہا ہو
تو اوروں پہ دھرتا ہے الزام اُس کا
162
نشانہ بناتا ہے وہ دوسروں کو
رہا ہے عموماً یہی کام اُس کا
اگر وہ کوئی جرم خود کر رہا ہو
تو اوروں پہ دھرتا ہے الزام اُس کا