167 عیش ……… انور شعور ویب ڈیسک 23 مارچ 2024 شیئر کریں ہر طرح کا دُکھ اٹھاتے ہیں عوام عیش کرتی ہے یہاں اشرافیہ دونوں ہاتھوں سے کماتی ہے مگر ٹیکس دیتی ہے کہاں اشرافیہ بشکریہ جنگ نیوزکالم