270 رکھ ……… انور شعور ویب ڈیسک 26 اپریل 2024 شیئر کریں ہو نہ پائے کہیں سکون اور امن بات بے بات حشر اُٹھائے رکھ ہے سیاست میں زندہ رہنا تو ہر طرف کھلبلی مچائے رکھ بشکریہ جنگ نیوزکالم