205 گپ …… انور شعور ویب ڈیسک 05 مارچ 2024 شیئر کریں ضرورت ہو نہ ہو گپ ہانکنے کی وہ اکثر عادۃً گپ ہانکتے ہیں یہ خوبی ان کی فطرت میں ہے شاید وہ گویا فطرۃً گپ ہانکتے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم