مراسم اُن کے رہے مدّتوں ہمارے ساتھ
یہ اور بات، ہمیشہ برائے نام رہے
ہم السّلامُ علیکم رہے بہ عجز و نیاز
وہ ایک شان سے و علیکم السّلام رہے
278
مراسم اُن کے رہے مدّتوں ہمارے ساتھ
یہ اور بات، ہمیشہ برائے نام رہے
ہم السّلامُ علیکم رہے بہ عجز و نیاز
وہ ایک شان سے و علیکم السّلام رہے