153 کے لئے … …… انور شعور ویب ڈیسک 06 دسمبر 2023 شیئر کریں کیا بچا ہے شاطروں کے ہاتھ سے سادہ و معصوم لوگوں کے لئے ظالموں کے پاس ہے سب کچھ یہاں کچھ نہیں مظلوم لوگوں کے لئے بشکریہ جنگ نیوزکالم