لڑے تھے جو شبّیر سے ہائے ہائے
مقامی تھے وہ بھی، مسافر نہیں تھے
جنہوں نے کیا تھا شہید اہلِ حق کو
مسلمان تھے کوئی کافر نہیں تھے
225
لڑے تھے جو شبّیر سے ہائے ہائے
مقامی تھے وہ بھی، مسافر نہیں تھے
جنہوں نے کیا تھا شہید اہلِ حق کو
مسلمان تھے کوئی کافر نہیں تھے