256 تعزیر …… انور شعور ویب ڈیسک 25 اکتوبر 2023 شیئر کریں جُرم پر تعزیز نازیبا نہیں ہے ہمارے ذہن میں یہ بات صاف ہم خطا تو درگزر کر دیں مگر جرم کیسے کر دیا جائے معاف بشکریہ جنگ نیوزکالم