131 تشویش … …… انور شعور ویب ڈیسک 17 اپریل 2023 شیئر کریں یہی عالَم رہا مہنگائی کا تو بُری حالت رہے گی ہم سَبھی کی کوئی تشویش سے کل کہہ رہا تھا کہ ہوگی اب کے میٹھی عید پھیکی بشکریہ جنگ نیوزکالم