174 ترقّی … …… انور شعور ویب ڈیسک 11 جولائی 2023 شیئر کریں روپے پیسے چُراتے تھے کبھی لوگ کبھی کرتے تھے کچھ سامان غائب مگر یہ ہے ترقّی کا زمانہ کئے جاتے ہیں اب انسان غائب بشکریہ جنگ نیوزکالم