294 تقسیم ……… انور شعور ویب ڈیسک 09 مئی 2024 شیئر کریں ایکا کوئی، اتّحاد کوئی چھوٹوں میں نہ قوم کے بڑوں میں یکجا کسی بات پر ہوں کیا لوگ تقسیم ہیں مختلف دَھڑوں میں بشکریہ جنگ نیوزکالم