254 سرگرمِ ِعمل ……… انور شعور ویب ڈیسک 26 مارچ 2024 شیئر کریں اس کی کارستانیاں لکھتے ہوئے تنگ ہو کے رہ گیا ہے قافیہ ہے کئی شکلوں میں سرگرمِ عمل دائیں بائیں آگے پیچھے مافیا بشکریہ جنگ نیوزکالم