جھیلتے رہتے ہیں سب کچھ صبر سے
کم ہی کوئی رائے دیتے ہیں عوام
جو بھی آتا ہے نظر کے سامنے
بے بسی سے دیکھ لیتے ہیں عوام
146
جھیلتے رہتے ہیں سب کچھ صبر سے
کم ہی کوئی رائے دیتے ہیں عوام
جو بھی آتا ہے نظر کے سامنے
بے بسی سے دیکھ لیتے ہیں عوام