یہاں ہر غم پہ مچتا ہے بہت شور
مگر پھر لوگ ہو جاتے ہیں خاموش
ہمیں درپیش ہے جو سانحہ آج
کہیں یہ بھی نہ کر دیں ہم فراموش
199
یہاں ہر غم پہ مچتا ہے بہت شور
مگر پھر لوگ ہو جاتے ہیں خاموش
ہمیں درپیش ہے جو سانحہ آج
کہیں یہ بھی نہ کر دیں ہم فراموش