کیا بھلا کاذبوں کی نظروں میں
سُننے والے ہیں بیوقوف اے یار
کُھل کے جو کچھ کیا گیا ہے یہاں
اُس سے بھی ہو رہا ہے صاف انکار
195
کیا بھلا کاذبوں کی نظروں میں
سُننے والے ہیں بیوقوف اے یار
کُھل کے جو کچھ کیا گیا ہے یہاں
اُس سے بھی ہو رہا ہے صاف انکار