عید پر کیا حال ہوگا قوم کا
کم نہیں گو آج بھی چیزوں کے دام
کیوں نہ ہو مہنگائی روز افزوں کہ ہے
الوداعی عشرئہ ماہِ صیام
141
عید پر کیا حال ہوگا قوم کا
کم نہیں گو آج بھی چیزوں کے دام
کیوں نہ ہو مہنگائی روز افزوں کہ ہے
الوداعی عشرئہ ماہِ صیام