211 روئے گیتی … … انور شعور ویب ڈیسک 07 نومبر 2023 شیئر کریں روئے گیتی کے ہر بشر کے لئے باعثِ عار و ننگ ہوتی ہے جنگ چاہے کسی جگہ بھی ہو پوری دنیا کی جنگ ہوتی ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم