157 قیمتیں … …… انور شعور ویب ڈیسک 12 جولائی 2023 شیئر کریں قیمتوں کے ضمن میں ہم کیوں فقط جُون یا جولائی کی باتیں کریں دن، مہینے، سال کی تخصیص کیا مستقل مہنگائی کی باتیں کریں بشکریہ جنگ نیوزکالم