ہمیں اُس کے فردا پہ رحم آرہا ہے
ہُوا جب سے اِس گھر میں پوتا ہے پیدا
سُنا ہے کہ ہر بچّہ اپنے وطن میں
ہزاروں کا مقروض ہوتا ہے پیدا
232
ہمیں اُس کے فردا پہ رحم آرہا ہے
ہُوا جب سے اِس گھر میں پوتا ہے پیدا
سُنا ہے کہ ہر بچّہ اپنے وطن میں
ہزاروں کا مقروض ہوتا ہے پیدا