202 پورے سال … …… انور شعور ویب ڈیسک 28 جون 2023 شیئر کریں بَکرے عید کے موقع پر ہر سُو مَیں مَیں کرتے ہیں لیکن ہم تم پورے سال تُو تُو مَیں مَیں کرتے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم