317 پروا …… انور شعور ویب ڈیسک 28 مارچ 2024 شیئر کریں بھلا املاک کی کیا فکر ہوگی انہیں ہرگز نہیں جانوں کی پروا اگر تخریب کار انسان ہوتے تو کچھ کرتے بھی انسانوں کی پروا بشکریہ جنگ نیوزکالم