135 نگراں حکومت … …… انور شعور ویب ڈیسک 16 اگست 2023 شیئر کریں جانے، موجودہ انتظام و نظام ہے زمینی کہ آسمانی چیز یہ نہ جمہوریت، نہ آمریت بلکہ ہے کوئی درمیانی چیز بشکریہ جنگ نیوزکالم