پڑے ہیں بے سہارا، آئی ایم ایف!
کریں کیسے گُزارا، آئی ایم ایف!
نگاہِ لُطف کے ہیں منتظر ہم
توجّہ کر خدارا آئی ایم ایف!
171
پڑے ہیں بے سہارا، آئی ایم ایف!
کریں کیسے گُزارا، آئی ایم ایف!
نگاہِ لُطف کے ہیں منتظر ہم
توجّہ کر خدارا آئی ایم ایف!