ہر طرح کی نعمتیں ہیں اُن کے پاس
ہیں وطن کے مال والے مال مست
اور حیرت ہے کہ جو بے حال ہیں
ہم انہیں بھی دیکھتے ہیں حال مست
193
ہر طرح کی نعمتیں ہیں اُن کے پاس
ہیں وطن کے مال والے مال مست
اور حیرت ہے کہ جو بے حال ہیں
ہم انہیں بھی دیکھتے ہیں حال مست