138 مصلحت …… انور شعور ویب ڈیسک 25 جولائی 2023 شیئر کریں سیاست سے اُنہیں چِڑ ہے مگر وہ سیاست کر رہے ہیں مصلحت سے الیکشن پر بضد ہیں جبکہ اُن کا تعلّق ہی نہیں جمہوریت سے بشکریہ جنگ نیوزکالم