نہیں سہل دامن چُھڑانا بھی اُس سے
قدم دو قدم ساتھ چلنا بھی مشکل
وہ ایسا نوالہ ہے بھیا! جسے اب
نگلنا بھی مشکل، اُگلنا بھی مشکل
264
نہیں سہل دامن چُھڑانا بھی اُس سے
قدم دو قدم ساتھ چلنا بھی مشکل
وہ ایسا نوالہ ہے بھیا! جسے اب
نگلنا بھی مشکل، اُگلنا بھی مشکل