198 مساوات …… انور شعور ویب ڈیسک 21 مارچ 2024 شیئر کریں غربت کا علاج ہے مساوات پنجاب ہو، سندھ ہو کہ بنگال قارون نہ ہوں معاشرے میں تو کوئی دکھائی دے نہ کنگال بشکریہ جنگ نیوزکالم