212 محترم … …… انور شعور ویب ڈیسک 28 ستمبر 2023 شیئر کریں کرے کیوں نہ ہر شخص اُن کا ادب بہت محترم صدر کی ذات ہے بھلے، اختیارات ہوں یا نہ ہوں مگر صدر ہونا بڑی بات ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم