150 مذمّت …… …… انور شعور ویب ڈیسک 07 جولائی 2023 شیئر کریں کیا فرض نہیں مذمّت اِس کی یہ فتنہ ہے، شیطنت ہے، شر ہے ہر تفرقہ اور ہر تعصّب ناقابلِ عفو و درگزر ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم