134 مدد ……… انور شعور ویب ڈیسک 19 مارچ 2024 شیئر کریں لے رہے ہیں جب تکلّف کے بغیر دوسرے مُلکوں سے ہم مالی مدد پھر تعجب کیا، اگر آفت کے وقت کوئی اُن سے مانگ لے خالی مدد بشکریہ جنگ نیوزکالم