رہزنی میں ہیں یہاں بعض محافظ بھی شریک
ہے نہ جانے یہ حقیقت، یہ کہانی کیسی
کوئی محفوظ نہیں آج لُٹیروں سے کہیں
کر رہے ہیں نگراں یہ نگرانی کیسی
71
رہزنی میں ہیں یہاں بعض محافظ بھی شریک
ہے نہ جانے یہ حقیقت، یہ کہانی کیسی
کوئی محفوظ نہیں آج لُٹیروں سے کہیں
کر رہے ہیں نگراں یہ نگرانی کیسی