ہر چیز لکھ رہے ہیں، ہر بات لکھ رہے ہیں
کشمیر کی کہانی دن رات لکھ رہے ہیں
فریاد اے فلک! ہم کس غم سے، کس الم سے
اس قطعۂ زمیں پر قطعات لکھ رہے ہیں
108
ہر چیز لکھ رہے ہیں، ہر بات لکھ رہے ہیں
کشمیر کی کہانی دن رات لکھ رہے ہیں
فریاد اے فلک! ہم کس غم سے، کس الم سے
اس قطعۂ زمیں پر قطعات لکھ رہے ہیں