اپنا ہی کیا سامنے آتا ہے عموماً
یہ سلسلہ قسمت کا کوئی پھیر نہیں ہے
کرنی کے نتیجے سے بچے گا کوئی کب تک
اللہ کے ہاں دیر ہے ، اندھیر نہیں ہے
189
اپنا ہی کیا سامنے آتا ہے عموماً
یہ سلسلہ قسمت کا کوئی پھیر نہیں ہے
کرنی کے نتیجے سے بچے گا کوئی کب تک
اللہ کے ہاں دیر ہے ، اندھیر نہیں ہے