84 کرم فرما …… انور شعور ویب ڈیسک 03 مئی 2023 شیئر کریں ہمارے کچھ کرم فرما وطن میں کوئی بحران رکھنا چاہتے ہیں بدکتے ہیں وہ امن و آشتی سے فقط ہیجان رکھنا چاہتے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم