گاہکوں نے قیمتیں دیں بالعموم
دُگنی تِگنی چَوگنی رمضان میں
جس نے کی ہے دونوں ہاتھوں سے کمائی
عید اُس کی ہوگئی رمضان میں
321
گاہکوں نے قیمتیں دیں بالعموم
دُگنی تِگنی چَوگنی رمضان میں
جس نے کی ہے دونوں ہاتھوں سے کمائی
عید اُس کی ہوگئی رمضان میں