اگر کر جائے کوئی کچھ بھلے کام
تو سب کو کام یاد آتے ہیں اس کے
چلا جاتا ہے اس دنیا سے انسان
مگر اعمال رہ جاتے ہیں اس کے
316
اگر کر جائے کوئی کچھ بھلے کام
تو سب کو کام یاد آتے ہیں اس کے
چلا جاتا ہے اس دنیا سے انسان
مگر اعمال رہ جاتے ہیں اس کے