133 جھوٹ سچ … …… انور شعور ویب ڈیسک 07 دسمبر 2023 شیئر کریں جھوٹ کو سچ سمجھ رہے ہیں یہاں بھول کر فرقِ باطل و حق، لوگ کوئی احمق بنا رہا ہے انہیں اور بن بھی رہے ہیں احمق لوگ بشکریہ جنگ نیوزکالم