207 جمہوریت ……… انور شعور ویب ڈیسک 09 جنوری 2024 شیئر کریں اِس ملکِ عزیز، اِس وطن میں جمہوریت اور کیا ہے جانی! ہوتی ہے عوام کی حکومت کرتے ہیں خواص حکمرانی بشکریہ جنگ نیوزکالم