201 جمعتہ الوداع …… انور شعور ویب ڈیسک 05 اپریل 2024 شیئر کریں سر پر ہیں جو طرح طرح کے وبال جلد ٹلتے نظر نہیں آتے آگیا جمعتہ الوداع مگر دن بدلتے نظر نہیں آتے بشکریہ جنگ نیوزکالم