140 حقیقی … … انور شعور ویب ڈیسک 24 فروری 2024 شیئر کریں معیشت غیر مستحکم رہے گی اگر نا مہرباں ہے آئی ایم ایف بظاہر ہو کسی کی بھی حکومت حقیقی حکمراں ہے آئی ایم ایف بشکریہ جنگ نیوزکالم