151 حال …… انور شعور ویب ڈیسک 22 مارچ 2024 شیئر کریں ہنسیں یا روئیں اپنے حال پر ہم عجب عالم نظر آتا ہے اے بھائی! زوال آمادہ ہے ایک ایک شعبہ ترقی کر رہی ہے محض مہنگائی بشکریہ جنگ نیوزکالم