158 گنہگار … … انور شعور ویب ڈیسک 19 مئی 2023 شیئر کریں اکثر اپنی خطائوں کا الزام وہ کسی دوسرے پہ دھرتا ہے کیا گنہگار بھی کبھی منہ سے اعترافِ گناہ کرتا ہے؟ بشکریہ جنگ نیوزکالم