167 گامزن ……… انور شعور ویب ڈیسک 15 دسمبر 2023 شیئر کریں ہائے ظالم لوگ اسرائیل کے راہ سے ہٹ کر، کدھر ہیں گامزن ماننے والے ہیں موسیٰ کے مگر جادۂ فرعون پر ہیں گامزن بشکریہ جنگ نیوزکالم