جو ہو رہی ہے آج فلسطینیوں کے ساتھ
ایسی تو جنگلوں میں بھی حیوانیت نہیں
دنیا بنی ہوئی ہے تماشائی، حیف حیف
انسان زندہ ہے مگر انسانیت نہیں
152
جو ہو رہی ہے آج فلسطینیوں کے ساتھ
ایسی تو جنگلوں میں بھی حیوانیت نہیں
دنیا بنی ہوئی ہے تماشائی، حیف حیف
انسان زندہ ہے مگر انسانیت نہیں