348 دیر … …… انور شعور ویب ڈیسک 14 مئی 2024 شیئر کریں دیر کرکے کسی وقوعے پر رونے دھونے سے فائدہ کیا ہے کوئی اقدام اگر نہ ہو بَروقت اُس کے ہونے سے فائدہ کیا ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم