129 بیکلی … … انور شعور ویب ڈیسک 11 مئی 2023 شیئر کریں آج کیا ہو رہا ہے، کیا معلوم کون جانے شعورؔ! کل کیا ہو بیکلی میں گزر رہا ہے وقت کاش جو کچھ بھی ہو، وہ اچھا ہو بشکریہ جنگ نیوزکالم