181 برپا… …… انور شعور ویب ڈیسک 09 اکتوبر 2023 شیئر کریں کبھی تو خاتمہ ہوگا ستم کا کبھی تو خونِ ناحق لائے گا رنگ حصولِ عدل تک برپا رہے گی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بشکریہ جنگ نیوزکالم